جمعه 15/نوامبر/2024

سفری پابندی

اسرائیلی سفری پابندیاں،20 فلسطینی بیرون ملک سفر سے محروم

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

اسرائیل نے قبلہ اول کے امام کی بیرون ملک سفر پر پابندی عاید کر دی

قابض اسرائیلی حکام نے مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب، سپریم اسلامی کونسل کے چیئرمین الشیخ عکرمہ صبری کے بیرون ملک سفر پر ایک ماہ کی پابندی عاید کر دی ہے۔ قابل تجدید پابندی کا اطلاق کل یکم مئی سے ہوگیا ہے۔

اسرائیلی سفری پابندیاں، 17 فلسطینی بیرون ملک سفر سے محروم

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

اردن سے ملحقہ کراسنگ پر 18 مسافر سفر سے روک لئے گئے

قابض اسرائیلی حکام نے پچھلے ہفتے کے دوران 18 فلسطینی مسافروں کو 'الکرامہ' [شاہ حسین] سرحدی کرسنگ سے سفر کرنے سے روک دیا۔

ایک ہفتے میں35 ہزار فلسطینیوں کا اندرون اور بیرون ملک سفر

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر پر ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

اسرائیلی پابندیاں، مزید 23 فلسطینی بیرون ملک سفر سے محروم

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کے تحت گذشتہ ہفتے کے دوران مزید 23 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روک دیا۔

فلسطینیوں پر سفری پابندیاں، 43 شہری بیرون ملک سفر سے محروم

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گذشتہ ہفتے کے دوران صہیونی حکام نے43 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روکا۔ تمام فلسطینیوں کو غرب اردن کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ ’الکرامہ‘ پر روکا گیا۔

فلسطینیوں پر سفری پابندیاں برقرار، مزید 32 شہری بیرون ملک سفر سے محروم

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گذشتہ ہفتے کے دوران صہیونی حکام نے32 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روکا۔ تمام فلسطینیوں کو غرب اردن کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ ’الکرامہ‘ پر روکا گیا۔

ایک ہفتے میں 90 فلسطینیوں کی بیرون ملک سفر سے روک دیا گیا

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے کے دوران صہیونی حکام نے 90 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روکا، جس کے نتیجے میں فلسطینیوں کو سنگین مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

جولائی میں 308 فلسطینیوں کی بیرون ملک سفر پر صہیونی پابندیاں

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق گذشتہ ماہ جولائی کے دوران صہیونی حکام نے 308 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روکا، جس کے نتیجے میں فلسطینیوں کو سنگین مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔