جمعه 15/نوامبر/2024

سفری پابندیاں

فلسطینی رہنما پر اسرائیلی سفر ی پابندیوں میں اضافہ

اسرائیلی وزارت داخلہ نے اسلامی تحریک کے سینئیر رہنما پر مزید پانچ ماہ کے لیے سفری پابندیاں لگا دی ہیں۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے پہلے اسی رہنما کے خلاف ایک ماہ کے لیے سفری پابندی ماہ مئی میں لگائی گئی تھی۔

اسرائیل سے فلسطینی صحافیوں پر سفری پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ

انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطینی صحافیوں کی اندرون اور بیرون ملک سفر پرعاید کی گئی ظالمانہ پابندیاں ختم کرے۔

اسرائیل کی نئی بلیک میلنگ، نومولودوں کے ہمراہ بیرون ملک سفر پر پابندی

فلسطینی سیکرٹری داخلہ یوسف حرب نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکام نے فلسطینیوں کے بیرون ملک سفر پرپابندی کے لیے ایک نیا ہتھکنڈہ اختیار کیا ہے اور فلسطینیوں نو مولود بچوں کے ہمراہ بیرون ملک سفر سے روکا جا رہا رہے۔

اسرائیل کی فلسطینیوں پر بیرون ملک ناروا سفری پابندیاں برقرار

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑمیں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اسرائیلی پابندیوں کے علی الرغم گذشتہ ماہ الکرامہ گذرگاہ سے 57 فلسطینی شہریوں کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔32ہزار 663 فلسطینیوں کی آمد ورفت ہوئی۔ گذشتہ ہفتے17 ہزار 778 فلسطینی بیرون ملک سفرپر روانہ ہوئے جب کہ 14ہزار 885 بیرون ملک سے غرب اردن داخل ہوئے۔

اسرائیل کی فلسطینیوں پر بیرون ملک ناروا سفری پابندیاں برقرار

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑمیں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اسرائیلی پابندیوں کے علی الرغم گذشتہ ماہ الکرامہ گذرگاہ سے 12 فلسطینی شہریوں کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔54 ہزار فلسطینیوں کی آمد ورفت ہوئی۔ گذشتہ ہفتے18 ہزار 110 فلسطینی بیرون ملک سفرپر روانہ ہوئے جب کہ 36 ہزار 745 بیرون ملک سے غرب اردن داخل ہوئے۔

اسرائیلی پابندیاں، 20 فلسطینی بیرون ملک سفر سے محروم

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑمیں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اسرائیلی پابندیوں کے علی الرغم گذشتہ ماہ الکرامہ گذرگاہ سے 20 فلسطینی شہریوں کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔52 ہزار فلسطینیوں کی آمد ورفت ہوئی۔ گذشتہ ہفتے23985 فلسطینی بیرون ملک سے فلسطین میں داخل ہوئے جب کہ 28 ہزار 158 فلسطینیوں کو بیرون ملج جانے کی اجازت دی گئی۔

اسرائیل کی فلسطینیوں پر بیرون ملک ناروا سفری پابندیاں برقرار

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑمیں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اسرائیلی پابندیوں کے علی الرغم گذشتہ ماہ الکرامہ گذرگاہ سے 09 فلسطینی شہریوں کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔8826 فلسطینیوں کی آمد ورفت ہوئی۔ گذشتہ ہفتے4545فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر کی اجازت دی گئی جبکہ 4281 بیرون ملک سے غرب اردن داخل ہوئے۔

سال 2019ء کے دوران غزہ کے 35 فی صد مریضوں پر اسرائیلی پابندیاں

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کی رپورٹس کے مطابق سال 2019ء کے دوران اسرائیل نے غزہ کی پٹی کے 35 فی صد مریضوں کو 'بیت حانون' گذرگاہ سے بیرون غزہ علاج کی سہولت سے محروم رکھا۔

اسرائیلی حکام کی فلسطینیوں پر بیرون ملک سفری پابندیاں برقرار

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑمیں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اسرائیلی پابندیوں کے علی الرغم گذشتہ ماہ الکرامہ گذرگاہ سے 12 فلسطینی شہریوں کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ 32 ہزار فلسطینیوں کی آمد ورفت ہوئی۔ گذشتہ ہفتے16 ہزار 271 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر کی اجازت دی گئی جبکہ 16 ہزار584 بیرون ملک سے غرب اردن داخل ہوئے۔

اسرائیلی حکام کی فلسطینیوں پر بیرون ملک سفری پابندیاں برقرار

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑمیں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اسرائیلی پابندیوں کے علی الرغم گذشتہ ماہ الکرامہ گذرگاہ سے 20 فلسطینی شہریوں کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ 36 ہزار فلسطینیوں کی آمد ورفت ہوئی۔ گذشتہ ہفتے18 ہزار 850 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر کی اجازت دی گئی جبکہ 17 ہزار25 بیرون ملک سے غرب اردن داخل ہوئے۔