جمعه 15/نوامبر/2024

سفری پابندی

فلسطینی خاتون مرابطہ کی القدس سے باہر سفرپرعاید پابندی میں توسیع

قابض اسرائیلی حکام نے فلسطینی سماجی کارکن اور مسجد اقصیٰ کی مرابطہ ھنادی الحلوانی کی القدس شہر سے باہرسفر پر عاید پابندی میں مزید کئی ہفتوں کی توسیع کردی ہے۔

اسرائیل نے شیخ رائد صلاح کے سفر پر پابندی میں توسیع کر دی

اسرائیلی قابض اتھارٹی نے 1948 کے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں اسلامی جہاد کے سربراہ شیخ رائد صلاح کے سفر پر عاید کردہ پابندی میں توسیع کردی ہے۔ قابض اتھارٹی کا یہ فیصلہ ہفتے کے روز سامنے آیا ہے۔

اسرائیلی حکام نے الشیخ عکرمہ صبری کے سفر پر پابندی عاید کر دی

قابض صہیونی حکام نے مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب الشیخ عکرمہ صبری کے بیت المقدس سے باہر جانے پر دوماہ کے لیے پابندی عاید کر دی ہے۔

کرونا خطرہ، اسرائیلی فوج پر سفری پابندی پر غور

اسرائیلی فوج کے وائس چیئرمین برائے صحت نعوم وینک نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلائو کے خطرے کے پیش نظر تمام فوجیوں کی نقل وحرکت اور ان کے سفر پرپابندی کی تجویز پرغور کیا جا رہا ہے۔

آٹھ فلسطینیوں پر اسرائیلی ریاست کی بیرون ملک سفر پر پابندی

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑمیں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اسرائیلی پابندیوں کے علی الرغم گذشتہ روز الکرامہ گذرگاہ سے 8 فلسطینی شہریوں کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ 7501 فلسطینیوں کی آمد ورفت ہوئی۔ گذشتہ روز3431 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر کی اجازت دی گئی جبکہ 4070 بیرون ملک سے غرب اردن داخل ہوئے۔

جولائی کے دوران اسرائیل نے 661 فلسطینی مریضوں کو سفر سے روک دیا

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی رپورٹس کے مطابق جولائی 2019ء کے دوران قابض صہیونی فوج نے 661 فلسطینی مریضوں کو علاج کے لیے بیرون ملک سفر سے روک کرانہیں علاج سے محروم کردیا۔

فلسطینیوں پر بیرون ملک اسرائیل کی بے جا سفری پابندیاں برقرار

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

اسرائیلی پابندیاں، 1700 فلسطینی بیرون ملک سفر سے محروم

اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

فلسطینیوں پر بیرون ملک اسرائیلی سفری پابندیاں برقرار

ماہ صیام میں بھی اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

ماہ صیام میں بھی فلسطینیوں پر بیرون ملک اسرائیلی سفری پابندیاں برقرار

ماہ صیام میں بھی اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گذشتہ ہفتے کے دوران صہیونی حکام نے 12 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روک دیا۔ تمام فلسطینیوں کو غرب اردن کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ ’الکرامہ‘ پر روکا گیا۔