چار سال کے بعد مصر غزہ کے عمرہ زائرین کی سفری سہولت دینے کو تیارمنگل-18-دسمبر-2018فلسطین کی حج ٹور آپریٹر کمپنیوں کی طرف سے کہا گیا ہے کہ مصر کی حکومت نے غزہ کی پٹی کے عمرہ زائرین کو حجاز مقدس سفر کے لیے سہولیات کی فراہمی کی اجازت دے دی ہے۔