اسرائیل کا بیت المقدس میں ‘سفارتی کالونی’ بنانے کا اعلانجمعرات-13-دسمبر-2018اسرائیلی حکومت نے امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی کے بعد شہر میں ایک نئی سفارتی کالونی قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔