
حماس کی ناصر قدوہ کے سفارتی پاسپورٹ کی منسوخی کی مذمت
بدھ-23-فروری-2022
مغربی کنارے میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے قومی تعلقات کے شعبے نے فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے نیشنل ڈیموکریٹک فورم کے سربراہ ناصر القدوہ سے سفارتی پاسپورٹ واپس لینے کی مذمت کی ہے۔