
ایران نے سفارتی محاذ پر امریکا کو شکست دے دی:جواد ظریف
پیر-12-اگست-2019
ایرانی وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران نے امریکا کو سفارتی محاذ پر شکست سے دوچار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکا کو سفارتی محاذ پرایران کے مقابلے میں شکست پر تشویش ہے۔