چهارشنبه 30/آوریل/2025

سفارتی بحران

پولینڈ اور اسرائیل میں سفارتی بحران،وزیراعظم کا تل ابیب کا دورہ منسوخ

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولینڈ اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تنازع مزید شدت اختیار کرگیا ہے۔ پولینڈ کےوزیراعظم ماتیوش موافیٹسکی نے رواں ہفتے تل ابیب کا دورہ منسوخ‌کردیا ہے۔ وہ اس ہفتے اسرائیل میں ہونے والی ایک سربراہ کانفرنس شرکت کرنا تھی مگر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کے گذشتہ روز ایک بیان نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا ہے۔

اسرائیل نے دواردنی شہریوں کے قتل پر باضابطہ معافی مانگ لی

صہیونی حکومت نے کئی ماہ کی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرنے کے بعد بالآخر اردن سے اس کے دو شہریوں کے وحشیانہ قتل کے واقعے میں قصور وارہونے کا اعتراف کرتے ہوئے عمان سے معافی مانگ لی۔

قاتل اہلکار کا ٹرائل، اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کی اردنی شرط

اسرائیل اور اردن کے درمیان ایک ماہ سے جاری سفارتی کشیدگی ابھی تک ختم نہیں ہوسکی۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق عمان اور تل ابیب کے درمیان جاری سفارتی کشیدگی ختم ہونے میں مزید کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔

وزیراعظم کے دورے کی منسوخی،یوکرائن میں اسرائیلی سفیر کی دفترخارجہ طلبی

عالمی سلامتی کونسل میں 22 دسمبر 2016ء کو صہیونی ریاست کی فلسطین میں توسیع پسندانہ سرگرمیوں کے خلاف منظور کی جانے والی قرارداد کے بعد اسرائیل اور یوکرائن کے درمیان سفارتی کشیدگی ایک نئی شکل اختیار کرگئی ہے۔