
جمہوری محاذ کا سعودی ٹی وی پراسرائیل نواز ڈرامے بند کرانے کا مطالبہ
جمعرات-30-اپریل-2020
سعودی عرب اور خلیجی ممالک کے ٹی وی چینلوں پر اسرائیل کی حمایت اور فلسطینیوں کے خلاف چلائے جانے والے رمضان ڈرامہ سیریز پر فلسطینی سیاسی جماعتوں کی طرف سے سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔