
سعودی عرب میں قید حماس کے مزید رہ نما رہا کردیے گئے
اتوار-26-فروری-2023
ایک نجی ذریعے نے بتایا ہے کہ سعودی حکام نےاردنی اور فلسطینی قیدیوں کے ایک اور گروپ کو رہا کردیا ہے۔ سعودی حکام نے ان پر فلسطینی مزاحمت کی حمایت کا الزام لگایا تھا۔ انہیں میڈیا میں "حماس کے زیر حراست افراد" کے طور پر جانا جاتا ہے۔