چهارشنبه 30/آوریل/2025

سعودیہ

امارات سے پہلی پرواز کی سعودیہ کی فضائی حدود سے اسرائیل آمد

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے قیام کے بعد اسرائیل سے پہلی پرواز سعودی عرب کی فضائی حدود استعمال کرکے دبئی پہنچی ہے۔

ایمنسٹی نے سعودیہ کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم نے ایمنسٹی نے سعودی عرب پر زیرحراست اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے رہ نمائوں کے حقوق کی سنگین پامالیوں کا الزام عاید کیا ہے۔

سعودی عرب کا 4 اکتوبر سے عمرہ مرحلہ وار کھولنے کا اعلان

سعود عرب کے وزیر حج وعمرہ محمد صالح بنتن نے کہا کہ ’ان کا ملک حفظان صحت کے ضوابط کی پابندی کے ساتھ عمرہ بتدریج بحال کرنے والا ہے۔

عید کے موقعے پر سعودیہ میں قید فلسطینیوں کے خاندانوں پر کیا گذری؟

سعودی عرب کے عقوبت خانوں میں پابند ساسلاسل فلسطینیوں کے اہل خانہ کی ایک اور عید دکھوں، غم اور تکالیف میں گذر گئی۔

سعودی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی رہائی پہلی ترجیح ہے:ماہر صلاح

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے بیرون ملک امور کے انچارج ماہر صالح نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی رہائی حماس کی پہلی ترجیح ہے۔

سعودی عرب میں ایک فلسطینی شہری کرونا کے باعث جاں بحق

فلسطینی وزارت خارجہ کے مطابق اتوار کے روز سعودی عرب میں ایک فلسطینی شہری کرونا کے باعث دم توڑ گیا۔

سعودی جیل میں ایک قیدی کی کرونا سے موت ، فلسطینیوں کی رہائی کا مطالبہ

سعودی عرب کی ایک جیل میں انسانی حقوق کارکن عبداللہ الحامد کی دوران حراست مبینہ طورپر کرونا وبا کی وجہ سے وفات کی خبر سامنے آنے کے بعد سعودی جیلوں میں قید فلسطینی اور اردنی شہریوں کے اہل خانہ میں خوف کی ایک نئی لہر دوڑ گئی ہے۔

آن لائن مہم میں سعودیہ میں قید فلسطینیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ

سعودی عرب میں پابند سلاسل فلسطینیوں اور اردنی شہریوں کی رہائی کا مطالبہ ایک بار پھر زور پکڑ گیا ہے۔