
اسماعیل ھنیہ کی مراکش کے وزیراعظم سعد الدین عثمانی سے ملاقات
جمعہ-18-جون-2021
کل جمعرات کو اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں جماعت کے اعلیٰ اختیاراتی وفد نے مراکش کے دورے کے دوران رباط میں مراکشی وزیراعظم سعد الدین عثمانی سے ملاقات کی۔