
اسرائیلی عدالت سے فلسطینی کو ’فیس بک‘ استعمال پر ایک سال قید کا حکم
منگل-7-مارچ-2017
اسرائیل کی ایک عدالت نے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے تعلق رکھنے والے فلسطینی شہری کو سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ’فیس بک‘ پر اسرائیل کے خلاف اشتعال پھیلانے کے الزام میں ایک سال قید کا حکم دیا ہے۔