چهارشنبه 30/آوریل/2025

سزا

اسرائیلی عدالت سے تین فلسطینیوں کو عملی قید کی سزائیں

قابض صہیونی ریاست کی مرکزی عدالت سے تین فلسطینی شہریوں کو مزاحمتی سرگرمیوں کے الزام میں عملی قید کی سزائوں کا حکم دیا ہے۔

لائبرمین کی عمرقید کے اسیران کی سزا میں تخفیف کی مخالفت

اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے عمر قید کے سزا یافتہ فلسطینی اسیران کی قید کی مدت میں کمی کی تجویز مسترد کردی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ فلسطینی اسیران کو دی جانے والی عمر قید کی سزا میں تخفیف کے لیے کمیشن کے قیام کی حمایت نہیں کریں گے۔

اسرائیلی عدالت سے معذور فلسطینی کو 35 سال قید کی سزا

اسرائیل کی مرکزی عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے ایک معذور فلسطینی قیدی کو پولیس اہلکاروں پر حملے کے الزام میں 35 سال قید کی سزا سنائی ہے۔

حکومت پر تنقید، سعودی عالم دین کو سزائے موت دینے کی سفارش!

سعودی عرب کی ایک فوج داری عدالت نے زیرحراست ممتاز عالم دین الشیخ سلمان العودہ کو حکومت پر تنقید کی پاداش میں سزائے موت دینے کی سفارش کی ہے۔

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی شاعرہ کو پانچ سال قید کی سزا

اسرائیل کی مجسٹریٹ عدالت نے شمالی فلسطین کے مقبوضہ شہر الرینہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی شاعرہ اور دانشور دارین طاطور کو پانچ ماہ قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔

غزہ: آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کوقتل کرنے والی خاتون کوسزائے موت

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک مقامی عدالت نے اپنے شوہر کو آشنا کے ساتھ مل کر قتل کرنے کے جرم میں ملوث خاتون اور اسکے ساتھی کو سزائے موت کا حکم دیا ہے۔

اسرائیلی حکام کی 17 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کی جانب سے جاری کردہ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی حکام نے گذشتہ روز 17 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں۔

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی طالب علم رہ نما کو ایک سال قید،جرمانہ کی سزا

اسرائیلی ریاست کی ایک عدالت نے زیرحراست نوجوان فلسطینی طالب علم رہ نما اور جامعہ بیرزیت میں طلباء کونسل کے سربراہ کو ایک سال قید اور بھاری جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

فلسطینی کےقاتل اسرائیلی فوجی کی سزا کے خلاف اپیل مسترد

ایک نہتے پہلے سے شدید زخمی فلسطینی نوجوان عبدالفتاح الشریف کو گولیاں مار کر شہید کرنے کے سنگین جرم میں ملوث اسرائیلی فوجی اہلکار کو عدالت کی طرف سے مجرم قرار دیے جانے کے بعد اب اس کی سزا کی توثیق کردی گئی ہے۔

’وفاء احرار‘ معاہدے کے تحت رہا دو فلسطینیوں کی سابقہ سزا بحال

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت رہا ہونے والے دو فلسطینیوں کو دوبارہ گرفتار کرنے کے بعد ان کی سابقہ سزا بحال کر دی ہے۔