جمعه 15/نوامبر/2024

سری لنکا

محمد رضوان نے سری لنکا کے خلاف اننگز کو کیا فلسطینیوں کے نام

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر و بیٹر محمد رضوان نے سری لنکا کیخلاف اننگز فلسطین کے بہن اور بھائیوں کے نام کردی۔

سری لنکا میں مساجد پر حملوں کے بعد کئی علاقوں میں کرفیو

سری لنکا نے مسلم مخالف تشدد میں اضافے کے بعد ملک گیر پیمانے پر رات جو کرفیو نافذ کیا تھا۔ بعض علاقوں میں جزوی طور پرکرفیو ہٹا لیا ہے۔

حماس کی سری لنکا میں بدترین دہشت گردی کی شدید مذمت

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے کل اتوار کے روز سری لنکا میں ہونے والے بم دھماکوں کو بزدلانہ اوروحشیانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

سری لنکا: دہشت گردانہ حملوں میں سیکڑوں افراد ہلاک اور زخمی

سری لنکا میں اتوار کو مسیحی تہوار ایسٹر کے موقع پر ہونے والے دھماکوں میں 200 سے زیادہ افراد کی ہلاکت کے بعد ملک میں سوگ منایا جا رہا ہے۔

ایمرجنسی کے باوجود سری لنکا میں مسلمانوں پر حملےجاری

سری لنکا کی پولیس کا کہنا ہے کہ مُسلمانوں کی جان ومال پ رحملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ہنگامی حالت کے باوجود بدھ شرپسند مسلمانوں کی املاک اور مساجد پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

حملے ناقابل برداشت، سری لنکا مسلمانوں کو تحفظ دے:او آئی سی

اسلامی تعاون تنظیم ’او آئی سی‘ نے سری لنگا میں بدھ انتہا پسندوں کی طرف سے مسلمانوں کی جان ومال اور املاک پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے سری لنکن حکومت سے مسلمان اقلیت کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

برطانوی صحافی سری لنکا میں مگر مچھ کے حملے میں ہلاک

سری لنکا میں پولیس نے بتایا ہے کہ مگر مچھ کے حملے میں ہلاک ہونے والے برطانوی صحافی پال میککلین کی لاش کولمبو سے 360 کلو میٹر دور ساحلی علاقے سے برآمد کر لی گئی ہے۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق اُس کا نوجوان رپورٹر اپنے چند ساتھیوں کے ساتھ تعطیلات منانے کے لیے سری لنکا میں تھا۔ مککلین نے 2015 میں آکسفورڈ یونی ورسٹی سے فرانسیسی زبان کے مضمون میں گریجویشن کیا تھا۔