جمعه 15/نوامبر/2024

سرنگ

مسجد اقصیٰ کے قریب 550 میٹر طویل سرنگ کی کھدائی کا صہیونی منصوبہ تیار

اسرائیلی حکومت کے زیرانتظام یہودی توسیع پسندی کے لیے سرگرم ادارے’لینڈ اتھارٹی‘ نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے انتہائی قریب زیرزمین 550 میٹر طویل اور ساڑھے سات میٹر چوڑی سرنگ کھودنے کی منظوری دی ہے۔ صہیونی حکومت کی طرف سے اس خطرناک اسکیم کے لیے نصف ملین شیکل سے زاید کا خطیر بجٹ بھی منظور کر لیا گیا ہے۔

مسجد اقصیٰ کی بنیادوں تلے 580 میٹر لمبی سرنگ کا انکشاف

اسرائیلی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ صہیونی محکمہ آثار قدیمہ نے حال ہی میں مسجد اقصیٰ کی بنیادوں تلے 580 میٹر لمبی سرنگ کی کھدائی مکمل کی ہے۔ یہ سرنگ مسجد اقصیٰ کی جنوب مغربی سمت سے جنوب کی سمت میں ہوتی ہوئی عین سلوان کے مقام تک پہنچتی ہے۔

جہادی مشن کی تیاری کے دوران غزہ میں حماس کارکن شہید

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں مزاحمتی اور جہاد مقاصد کے لیے ایک سرنگ کی تیاری کے دوران اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کا ایک کارکن جام شہادت نوش کرگیا۔

غزہ: سرنگ حادثے کے نتیجے میں القسام کارکن شہید

فلسطین کے علاقےغزہ کی پٹی کے وسطی علاقے دیر البلح کے مقام پر گذشتہ روز سرنگ کے ایک حادثے میں اسلامی تحریک مزاحمت’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کا ایک کارکن جام شہادت نوش کر گیا۔

غزہ: سرنگ حادثے کے نتیجے میں فلسطینی مزاحمت کار شہید

فلسطین کے علاقےغزہ کی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس میں گذشتہ روز سرنگ کے ایک حادثے میں اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ کا ایک کارکن شہید اور دو مزاحمت کار زخمی ہو گئے۔

جنگ مسلط کی گئی تو اسرائیل کو آگ کے سمندر میں غرق کردیں گے

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کی پٹی پر جنگ مسلط کرنے کے لیے حیلے بہانے ڈھونڈ رہا ہے۔ دشمن نے غزہ پر جنگ کی حماقت کی تو دشمن کو آگ کے سمندر میں غرق کردیں گے۔

اسرائیل کا غزہ کی پٹی میں نئی سرنگ کے انکشاف کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر رفح میں صوفا کے مقام پر زیرزمین 28 میٹر سرنگ کی موجودگی کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کار غزہ کی پٹی میں سرنگوں کی کھدائی کا سلسلہ بدستور جاری رکھے ہوئے ہیں۔

فلسطینی سرنگوں کی تلاش کے لیے اسرائیل میں چار بڑے پلانٹس کا قیام

فلسطینی مجاھدین کی جانب سے اپنے دفاع کے لیے غزہ کی پٹی میں کھودی گئی سرنگوں کی تلاش اسرائیل کے لیے ایک بڑا سردرد بن چکی ہے اور اب تک اسرائیلی حکومتیں ان سرنگوں کی تلاش اور ان کی مسماری کے لیے کروڑوں ڈالر خرچ کرنے کے باوجود ناکام ہیں۔