
’غزہ پرحملے میں صہیونی فوج نے زہریلی گیس کا استعمال کیا‘
بدھ-1-نومبر-2017
فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ دو روز قبل غزہ کی پٹی کے علاقے خان یونس میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں مہلک زہریلی گیسوں سے تیار کردہ بم گرائے گئے جس کے نتیجے میں شہداء اور زخمیوں کے جسم بری طرح جھلس گئے ہیں۔