جمعه 15/نوامبر/2024

سرنگ

اسرائیلی فوج نے سرنگ سے فرار ہونے والے تمام فلسطینی قیدی پکڑ لیے

اسرائیلی فوج نے چھ ستمبر کو جلبوع جیل سے فرارہونے والے مزید دو فلسطینی قیدیوں کو غرب اردن کے شمالی شہر جنین سے 13 دن کے مسلسل سرچ آپریشن کے بعد گرفتار کرلیا ہے۔ مفرور ہونے والے چھ میں سے چار قیدیوں کو چند روز قبل پکڑ لیا گیا تھا۔

قیدیوں کے فرار کا معمہ، سرنگ کی مٹی کہاں گئی، چمچ کہاں چھپائی گئی؟

پیر کی صبح طلوع آفتاب سے قبل ہائی سکیورٹی والی جلبوع جیل سے فرار ہو کر 6 فلسطینی قیدیوں کو ان کی آزادی سے نکالنے کا عمل اب بھی کئی سوالات کوجنم دیتا ہے کہ انہوں نے اس آپریشن کو کس طرح انجام دیا۔جسے جیل سے سب سے خطرناک فرار سمجھا جاتا ہے۔

صہیونی آبادکاروں کی مسجد اقصیٰ کے نیچے نئی سرنگ کی تعمیر

انتہا پسند صہیونی آبادکاروں کے ایک گروہ "ہل ٹاپ یوتھ" کی جانب سے جاری کردہ ایک ویڈیو میں مسجد اقصیٰ اور اسکی مغربی دیوار کے نیچے بنائی گئی ایک سرنگ کو دکھایا گیا ہے جسے جولائی کے آغآز میں کھول دیا جائے گا۔

غزہ اور مصر کےدرمیان سرنگ میں دم گھٹنے سے فلسطینی شہید

فلسطین کے علاقے غزہ اور مصر کی سرحد پرایک سرنگ میں دم گھٹنے سے ایک فلسطینی شہری جاں بحق ہوگیا۔

غزہ میں سرنگ بیٹھنے سےقسامی مجاہد شہید ہو گیا

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری بازو عزالدین القسام بریگیڈ کا ایک جانباز پیر کی صبح مشرقی غزہ کے التفاح علاقے میں زیر زمین سرنگ بیٹھ جانے سے جام شہادت نوش کر گیا۔

مسجد اقصیٰ کے جنوب میں نئی اسرائیلی سرنگ کی کھدائی کا انکشاف

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ مسجد اقصیٰ کے جنوب میں 200 کلو میٹر کی مسافت پر ایک نئی سرنگ کی کھدائی کا سلسلہ جاری ہے۔

مسجد اقصیٰ کی بنیادوں تلے اسرائیل کی نئی اور خطرناک سرنگ کا انکشاف

اسرائیلی حکومت کی جانب سے مسلمانوں کے قبلہ اول کی بنیادیں کھوکھلی کرنے اور مقدس مقام کی جگہ مزعومہ یہودی ہیکل سلیمانی کی بنیادیں تلاش کرنے کی آڑ میں کھدائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک نئی رپورٹ میں مسجد اقصیٰ کی بنیادوں تلے کھودی گئی سرنگ کا انکشاف کیا گیا ہے جو مسجد اقصیٰ کے نیچے تک کھودی گئی ہے۔

غزہ :سرنگ میں حادثے کے دوران القسام کارکن کی شہادت

فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں خان یونس کے مقام پرایک سرنگ میں کام کے دوران حادثے کے نتیجے میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کا ایک کارکن شہید ہوگیا۔

غزہ :سرنگ میں حادثے کے دوران حماس کا کارکن شہید

فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں ایک سرنگ میں کام کے دوران حادثے کے نتیجے میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کا ایک کارکن شہید ہو گیا۔

سرنگیں فلسطینی مجاھدین کا موثر ہتھیار!

غاصب دشمن کے خلاف کسی بھی دوسری قوم کی طرح مظلوم فلسطینی قوم بھی ارض مقدس پر قابض وغاصب دشمن کے خلاف مزاحمت کے تمام ممکنہ وسائل اور ذرائع اختیار کرتی آئی ہے۔ انہی دیگر وسائل حرب وضرب میں نہتے فلسطینیوں کے پاس ایک جنگی ذریعہ زیرزمین سرنگیں ہیں جنہیں اہل فلسطین ایک موثر جنگی حربے کے طور پر استعمال کرتےہیں۔