سرطان میں مبتلا فلسطینی اسرائیلی زندان میں قید کے 14ویں سال میں داخل
اتوار-17-جولائی-2016
فلسطین کے ایک شہری جو کئی سال سے کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہیں اسرائیلی زندانوں میں اسیری کے 13 سال مکمل کرنے کے بعد 14 ویں برس میں داخل ہو گئے ہیں۔
اتوار-17-جولائی-2016
فلسطین کے ایک شہری جو کئی سال سے کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہیں اسرائیلی زندانوں میں اسیری کے 13 سال مکمل کرنے کے بعد 14 ویں برس میں داخل ہو گئے ہیں۔
جمعہ-17-جون-2016
عالمی ادارہ صحت کے زیراہتمام سرطان پرتحقیق کرنے والی بین الاقومی ایجنسی نے کافی کے کینسر کے موجب قرار دیے جانے سے متعلق سابقہ وارننگ واپس لیتے ہوئے کہا ہے کہ 1 ہزار افراد پر کافی کا استعمال کیا گیا مگران میں کینسر کا کوئی شبہ نہیں ہوا ہے۔ اس لیے یہ تاثر درست نہیں کہ کافی کینسر کا موجب بن سکتی ہے۔
جمعہ-6-مئی-2016
دنیا بھرمیں نجی سطح پر ہونے والے بڑے پیمانے پر کام کو تین تین شفٹوں میں کرایا جاتا ہے۔ شفٹ سسٹم ملازمت جہاں اداروں کو کام کاج کی سہولت مہیا کرتی ہے وہیں اس سے کینسر جیسے جان لیوا امراض کے جنم لینے کا قوی خدشتہ موجود ہے۔