چهارشنبه 30/آوریل/2025

سرطان

کینسر کے شکار فلسطینی قیدی کی زندگی خطرے سے دوچار

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری ایک بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ 59 سالہ فلسطینی قیدی ابراہیم نایف ابو مخ کینسر شکار ہونے وجہ سے اس وقت زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔

کینسر کا شکار فلسطینی اسیر دوبارہ اسرائیلی اسپتال منتقل

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ کینسر کے موذی مرض کا شکار فلسطینی سامی ابو دیاک کو حالت خراب ہونے کے بعد ' اساو ھروفیہ' اسپتال سے الرملہ اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سامی ابو دیاک کی حالت انتہائی خطرے میں بتائی جاتی ہے۔

کینسر کے مریض فلسطینی اسیرابو دیاک زندگی اور موت کی کشمکش میں

اسرائیل جیل میں ایک بیمار فلسطینی کو حالت تشویشناک ہونےکے بعد اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ کینسر کا شکار فلسطینی ابو دیاک کی حالت تشویشناک ہے اور وہ زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے۔

آلو امراض قلب، کینسرسے بچائو اور ہڈیوں کےلیے قدرت کی عظیم نعمت

آلو پوری دنیا میں بہ کثرت استعمال کی جانے والی ترکاری ہے اور کوئی دسترخوان ایسا نہیں جو آلو سے خالی ہو۔ بہت سے لوگ آلو کو صحت کے لیے نقصان دہ خیال کرتے ہیں مگرایسا ہرگز نہیں بلکہ آلو کی مخالفت کرنے والے حقیقت میں اس کی طبی افادیت سے واقف نہیں ہیں۔ آلو انسانی صحت اور تندرستی کے لیے قدرت کا ایک پیش بہا خزانہ ہے جو امراض قلب سے بچائو اور ہڈیوں کی مضبوطی میں غیرمعمولی معاون ہے۔

اسرائیل کا آئرن ڈوم سسٹم فوجیوں میں کینسر پھیلانے کا موجب؟

اسرائیل کے ایک سینیر صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کی سرحد پر نصب کردہ اسرائیل کے دفاعی نظام آئرن ڈوم سے وابستہ دسیوں فوجی کینسر کا شکار ہوگئے ہیں۔

مسلسل ٹی وی دیکھنے سے یادداشت متاثر ہوسکتی ہے: تحقیق

ایک نئی سائنسی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے ٹی وی دیکھنے سے آنتوں کے کینسر کے خطرے کے ساتھ ساتھ یادداشت بھی متاثر ہوسکتی ہے۔

20 کروڑ سال قبل ہڈیوں کے کینسر کی علامات دریافت

یورپی ممالک کے ماہرین نے ایک کچھوے کی کروڑوں سال پرانی ہڈیوں سے کینسر کی موجودگیی کا پتا چلایا ہے۔

اسرائیلی ایٹمی پروگرام سے وابستہ 320 ملازمین کو کینسر کا مرض لاحق

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ جنوبی فلسطین کے جزیرہ نما النقب میں قائم اسرائیل کے 'دیمونا' ایٹمی پلانٹ میں کام کرنے والے درجنوں سائنسدان اور ملازمین کینسر کے مرض کا شکار ہونے کے بعد عدالت جا پہنچے ہیں۔

انتڑیوں کے کینسر کے علاج میں اہم پیش رفت

برطانیہ میں کینسر کے مرض کی تشخیص اور تحقیقات کے لیے کام کرنے والے ایک ادارے نے اپنی تازہ تحقیق میں‌بتایا ہے کہ انتڑیوں میں کینسر کےعلاج کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

آنکھ کے قطروں میں کینسر کا علاج پوشیدہ

برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ آنکھوں میں ڈالنے کے لیے تیار کردہ قطروں میں کینسر کا علاج پوشیدہ ہے۔