
اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی شہری خون کے سرطان کا شکار
پیر-11-جنوری-2021
اسرائیلی حکام نے بتایا ہے کہ صہیونی ریاست کی جیل میں قید 37 سالہ فلسطینی قیدی خون کے کینسر کا شکار ہو گیا ہے۔
پیر-11-جنوری-2021
اسرائیلی حکام نے بتایا ہے کہ صہیونی ریاست کی جیل میں قید 37 سالہ فلسطینی قیدی خون کے کینسر کا شکار ہو گیا ہے۔
پیر-23-نومبر-2020
اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی رہ نما 46 سالہ عماد عبدالخاق ابو رموز کینسر کا شکار ہوگئے ہیں۔
جمعرات-20-اگست-2020
اسرائیلی جیل میں قید کینسر کا شکار ایک فلسطینی کی طبی حالت بگڑنے کے بعد اسے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ دوسری طرف انسانی حقوق کے کارکنوں اور فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ اسیر محمد صلاح الدین کو الرملہ اسپتال سے 'ایخلوف' اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت بدستور تشویشناک ہے اور اسے کسی قسم کی طبی امداد فراہم نہیں کی گئی ہے۔
منگل-21-جولائی-2020
اسرائیل کی ایک عدالت کے حکم پر جیل میں قید کینسر اور گردوں کی بیماری کا شکار فلسطینی نضال ابوعاھور کو رہا کردیا گیا۔
اتوار-21-جون-2020
اسرائیلی جیلوں میں قید کینسر کا شکار ایک فلسطینی یاسر محمد ربایعہ اسیری کے 20 ویں سال میں داخل ہوگئے ہیں۔
منگل-5-مئی-2020
فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جیل میں دوران حراست کینسر کا شکار ہونے والے ایک فلسطینی شہری 42 سالہ محمد محمود بشارات کی حالت تشویشناک ہے اور وہ کسی بھی وقت زندگی کی بازی ہا رسکتا ہے۔
اتوار-1-مارچ-2020
اسرائیل کی جیل میں قید ایک 77 سالہ فلسطینی کی کینسر کے مرض کا شکار ہونے کے بعد اسرائیلی اسپتال میں سرجری کی گئی ہے۔ تاہم اس کے باوجود اس کی حالت بدستور انتہائی تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔
اتوار-12-جنوری-2020
یہ بات سب جانتے ہیں کہ نمک کا استعمال ہائی بلڈ پریشر کی ایک وجہ ہے ، لیکن حال ہی میں امریکی سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ نمک کینسر سے لڑنے میں کارآمد ثابت ہوسکتا ہے۔
بدھ-27-نومبر-2019
صہیونی ریاست کے زندانوں میں ایک اور فلسطینی صہیونی جلادوں کے غیر انسانی برتائو کی بھینٹ چڑھ کر اپنی جان سے گذر گیا۔ 36 سلاہ فلسطینی اسیر سامی ابو دیاک کئی سال سے کینسر کے موذی مرض کا شکار ہونے کے ساتھ علاج اور طبی سہولیات سے مکمل طور پرمحروم تھا۔ صہیونی حکام نے اپنے جرائم پر پردہ ڈالنے کے لیے اسے چند روز قبل الرملہ نامی جیل اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں اسے کسی قسم کی طبی مدد فراہم کی گئی اور وہ اسپتال میں بستر مرگ پر ایڑیاں رگڑ رگڑ کرچل بسا۔
منگل-26-نومبر-2019
ماہرین صحت نے خبردارکیا ہے کہ بچوں کے کھلونےکینسر سمیت کئی دوسرے خطرناک امراض کا بھی شکار ہوسکتے ہیں۔