
سرد موسم کے علاوہ سردی لگنے کے اسباب!
جمعہ-2-دسمبر-2016
سردی کا موسم آتے ہی ہر چھوٹے بڑے کو سردی اور ٹھنڈ تو لگتی ہے مگر ضروری نہیں کہ سردی لگنے کا سبب صرف سرد موسم ہو۔ ناک، کانوں، پاؤں، جسم کے دوسرے حصوں بالخصوص ہاتھوں کے سردی لگنے کے کئی دیگر خارجی اور داخلی اسباب بھی ہوسکتے ہیں۔