زیادہ سردی لگنا سات خطرناک بیماریوں کی علامت!
پیر-21-جنوری-2019
موسم سرما میں سردی لگنا تو معمولی کی بات ہے مگربعض لوگوں بالخصوص خواتین کو زیادہ سردی محسوس ہوتی ہے۔
پیر-21-جنوری-2019
موسم سرما میں سردی لگنا تو معمولی کی بات ہے مگربعض لوگوں بالخصوص خواتین کو زیادہ سردی محسوس ہوتی ہے۔
جمعہ-23-دسمبر-2016
سعودی عرب کی شمالی سرحد ان دنوں سخت ترین سردی کی لپیٹ میں ہے جہاں کئی سرحدی علاقوں بارش کے ساتھ ساتھ برف باری ہوئی ہے۔ شمالی سرحدی علاقوں میں برف باری سے کئی علاقوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔
اتوار-18-دسمبر-2016
سردی کا موسم آتے ہی اسرائیلی زندانوں میں ڈالے گئے ہزاروں فلسطینیوں کی مشکلات دو چند ہو جاتی ہیں۔ صہیونی جیل انتظامیہ فلسطینی قیدیوں کے ساتھ انتقامی پالیسی کے تحت انہیں گرم کپڑوں سے بھی محروم رکھتی ہے جس کے نتیجے میں قیدی شدید سردی میں وقت گذارنے کے ساتھ ساتھ کئی موسمی بیماریوں کا بھی شکار ہوجاتے ہیں۔
جمعہ-2-دسمبر-2016
سردی کا موسم آتے ہی ہر چھوٹے بڑے کو سردی اور ٹھنڈ تو لگتی ہے مگر ضروری نہیں کہ سردی لگنے کا سبب صرف سرد موسم ہو۔ ناک، کانوں، پاؤں، جسم کے دوسرے حصوں بالخصوص ہاتھوں کے سردی لگنے کے کئی دیگر خارجی اور داخلی اسباب بھی ہوسکتے ہیں۔