اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ سے غزہ میں فلسطینی نوجوان شہیدمنگل-19-جون-2018قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کرشہید کردیا۔
غزہ کی سرحدی باڑ عبور کرنے کے مبینہ الزام میں فلسطینی گرفتاراتوار-11-دسمبر-2016اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے شمال میں سرحدی باڑ عبور کرنے کے الزام میں ایک فلسطینی نوجوان کو حراست میں لیا ہے۔