
’غزہ میں سرجیکل اسٹرائیک میں حماس نے خوف کی حد عبور کر لی‘
جمعرات-31-مئی-2018
فلسطین کے علاقے غزہ میں رواں ہفتے اسرائیلی فوج کی جارحیت اور اس کے جواب میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی بھرپور کارروائی پرصہیونی میڈیا بھی چلا اٹھا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے اس کارروائی میں مزاحمت کاروں کو کوئی نقصان نہ پہنچانے پر اسرائیلی فوج کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔