یکشنبه 17/نوامبر/2024

سرجری

غزہ میں پانچ لاکھ زخمیوں کے فوری آپریشن کی ضرورت ہے:سیکٹری صحت

غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت کے اسسٹنٹ انڈر سیکریٹری ڈاکٹر عبداللطیف الحاج نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے پٹی پر شروع کی گئی جنگ میں زخمی ہونے والوں کو صحت کے نظام کی تباہی کے نتیجے میں تقریباً نصف ملین زخمیوں کے سرجیکل آپریشنز کی ضرورت ہے۔

کامیاب سرجری پرحماس کی خالد مشعل کو مبارک باد

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' نے جماعت کےسیاسی شعبے کے سابق سربراہ خالد مشعل کو قطرکےایک اسپتال میں کیامیاب سرجری پر مبارک باد پیش کرتے ان کی صحت کے دوام اور تسلسل کے لیے دعا کی ہے۔

چینی خاتون کے پیٹ سے 2000 پتھریاں برآمد

چین میں ڈاکٹروں نےایک خاتون کے پیٹ سے سرجری کے دوران 2000 کنکریاں برآمد کی گئی ہیں۔ یہ تمام کنکریاں اس کی غذا کے ذریعے جسم میں داخل ہوئیں اور جسم میں چربی کا حصہ بنتی گئیں۔

فلسطینی ڈاکٹر کا کمال، بغیر سرجری دل میں ’والو‘ ڈال دیا!

انسانی جسم میں دل جیسے انتہائی حساس اور نازک عضو کا علاج بھی انتہائی احتیاط کا متقاضی ہے۔

بھارتی موسیقار نے دماغ کے آپریشن کے دوران بھی گٹار بچایا

ایک بھارتی موسیقار آپریشن ٹیبل پر بھی گٹار بجاتے رہے۔ دراصل وہ انگلیوں کے پٹھوں میں آنے والے غیر ارادی کچھاؤ کے علاج کے دوران ڈاکٹروں کی مدد کر رہے تھے۔

اسرائیلی آرمی چیف سرجری کے لیے اسپتال منتقل

اسرائیلی فوج کے سربراہ جنرل آئنزن کوٹ کو سرجری کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ اس دوران فوجی قیادت کی ذمہ داریاں 55 سالہ ڈپٹی آرمی چیف میجر جنرل یائیر گولان کے سپرد کی گئی ہیں۔