اسرائیل تسلیم کرانے کیلئے امت مسلمہ کو لڑایا جارہا ہے، سراج الحقجمعرات-8-نومبر-2018امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے خارجہ پالیسی کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہماری خارجہ پالیسی کی ابھی بھی کوئی واضح سمت نہیں ہے۔