
جنین پر اسرائیلی جارحیت میں شدت، جھڑپیں اور سینکڑوں افراد کی نقل مکانی
بدھ-22-جنوری-2025
جنین – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے مسلسل دوسرے روز بھی غرب اردن کے شمالی شہر جنین اور پناہ کیمپ پر اپنی وسیع جارحیت جاری رکھی اور علاقے میں مزید فوجی کمک بھیجی ہے۔ آج صبح جنین میں مزاحمت کاروں اور قابض اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں ایک خونی دن کے بعد دوبارہ شروع […]