
سدیہ تیمان میں اسرائیلی مظالم جنگی جرائم کا کھلا ثبوت، قیدیوں کے قاتل کٹہرے میں لائے جائیں
پیر-12-مئی-2025
بیروت – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی اسیران کے حقوق پر نگاہ رکھنے والے ایک آزاد تحقیقی ادارے "مرکز فلسطین برائے مطالعہ اسیران” نے خبردار کیا ہے کہ قابض اسرائیل کے زیر انتظام قائم خفیہ حراستی مرکز "سدیہ تیمان” میں فلسطینی قیدیوں پر ڈھائے جانے والے ہولناک مظالم جنگی جرائم کا واضح اور ناقابلِ تردید ثبوت […]