مسجد اقصیٰ کی خاتون مرابط کی مدت حراست میں 15 دن کی توسیعجمعہ-15-ستمبر-2017اسرائیل کی ایک مقامی عدالت نے زیرحراست فلسطینی خاتون شہری اور مسجد اقصیٰ کی مرابطہ سحر النتشہ کی مدت حراست میں مزید 15 دن کی توسیع کی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام