جمعه 15/نوامبر/2024

سبسطیہ

قابض صہیونی فوجیوں کا نابلس کے شہر سبسطیہ کا محاصرہ

قابض اسرائیلی فوجیوں نے پیر کی صبح شمالی نابلس کے شہر سبسطیہ کا محاصرہ کیا اور فلسطینی شہریوں کو اس میں داخل ہونے سے روک دیا۔

اسرائیلی فوج نے دو سیاحتی تنصیبات مسمار کر دیں، فلسطینی میئر پر تشدد

گذشتہ روز اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں دو سیاحتی عمارتیں مسمار کردیں۔

اسرائیلی آبادکاروں نے سبسطیہ میں آثارقدیمہ کی جگہ پر دھاوا بول دیا

صہیونی آبادکاروں کے جتھوں نے مغربی کنارے کے شہر نابلس کے شمال میں سبسطیہ قصبے پر دھاوا بول دیا۔

قابض صہیونی فوج کا سبسطیہ پر دھاوا، رہائشیوں پر حملہ

قابض اسرائیلی فوج نے نابلس کے شمال میں سبسطیہ قصبے پر ہلہ بولا جس کے بعد صہیونی فوج اور فلسطینیوں میں پر تشدد جھڑپیں پھوٹ پڑیں۔

اسرائیلی فوج کا تاریخی آثار پر دھاوا، مقامی نوجوانوں کے ساتھ جھڑپیں

مغربی کنارے میں نابلس کے شمالی قصبے سبسطية میں قابض اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران متعدد فلسطینی شہریوں کو اشک آور گیس کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

اسرائیلی فوج نے فلسطینی پرچم پول دھماکے سے اڑا دیا

اسرائیلی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں واقع تاریخی مقام سبسطیہ میں فلسطینی پرچم لہرانے کے لیے بنائے گئے پول کو بم دھماکےسے اڑا دیا۔

نابلس میں 200 یہودی آباد کاروں کی مقدس مقام کی بے حرمتی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں تاریخی قصبے سبسطیہ میں گذشتہ روز 200 یہودی آبادکاروں نے دھاوا بولا اور وہاں پر موجود مقدس مقامات کی بے حرمتی کی۔