
القیامہ چرچ میں عبادت کے آئے عیسائی شہریوں پراسرائیلی فوج کا حملہ
اتوار-2-مئی-2021
آج ہفتے کے روز قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں عیسائی شہریوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔ یہ حملہ القیامہ چرچ میں 'سبت نور' کی تقریب میں شرکت اور اس موقعے پر مذہبی رسومات کی ادائی کی کوشش کے دوران کیا گیا۔