
آسٹریلیا کے سیلاب زدہ علاقوں میں مگرمچھوں اور سانپوں کا راج
منگل-5-فروری-2019
آسٹریلیا کے ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ شمال مشرقی شہروں میں حالیہ عرصے کے دوران آنے والےسیلاب کے بعد ہزاروں لوگ اپنے گھر بار چھوڑ گئے اور سیلاب زدہ علاقوں میں ہرطرف خطرناک سانپوں اور بچھوئوں کا راج ہے۔