سام سنگ کے سربراہ کو کرپشن کے الزام میں پانچ سال قیدجمعرات-31-اگست-2017جنوبی کوریا میں عدالت نے دنیا میں سمارٹ فون بنانے والی سب سے بڑی کمپنی سام سنگ کے نائب صدر لی جائے یونگ کو بدعنوانی کا مجرم قرار دیے دیا ہے۔
بیٹری میں مسئلہ، گلیکسی نوٹ 7 کے تمام اسمارٹ فون واپساتوار-4-ستمبر-2016جنوبی کوریا کی ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کا کہنا ہے کہ اس نے بیٹری کے مسائل کی وجہ سے اپنے نئے سمارٹ فون گلیکسی نوٹ 7 ماڈل کی فروخت روک دی ہے۔