جمعه 15/نوامبر/2024

سامی جنازرہ

فلسطینی اسیر کی اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتال 20 ویں روز میں جاری

اسرائیلی جیل میں قید 47 سالہ سامی جنازرہ نے انتظامی قید کے خلاف مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ سامی جنازرہ کو ستمبر 2019ء میں اسرائیلی فوج نے حراست میں لیا تھا اور انہیں انتظامی قید کے تحت جیل میں ڈال دیا تھا۔ وہ مسلسل 20 دن سے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔

بھوک ہڑتال کرنےوالے فلسطینی اسیر کی حالت تشویشناک، اسپتال منتقل

اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے 47 سالہ فلسطینی سامی جنازرہ کی حالت تشویشناک ہونے کے بعد اسے اسرائیلی جزیرہ نما النقب کی جیل سے " ایلا" اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

سامی جنازرہ نے چند دن کے التواء کے بعد بھوک ہڑتال دوبارہ شروع کر دی

اسرائیلی حکام کے مظالم کے شکار انتظامی حراست میں ڈالئے گئے قیدی سامی جنازرہ نے چند روز کے التواء کے بعد دوبارہ بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔