اسرائیلی جیل کی اسپتال میں زیرعلاج فلسطینی قیدی فرارپیر-30-جنوری-2017اسرائیلی پولیس نے نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک جیل کے زیرانتظام اسپتال میں زیرعلاج ایک زخمی فلسطینی فرار ہوگیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام