
اسرائیلی کنیسٹ کے عرب رکن کا فلسطینیوں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
بدھ-26-مئی-2021
اسرائیلی کنیسٹ کے عرب رکن سامی ابو شحادہ نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ سنہ 1948ء کی جنگ میں قبضے میں لیے گئے فلسطینی علاقوں میں بسنے والے عرب شہریوں کو تحفظ فراہم کرے اور فلسطینی عرب آبادی کے خلاف اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن روکا جائے۔