قضیہ فلسطین پرغور کے لیے8 ملکی اجلاس آئرلینڈ میں طلبپیر-18-فروری-2019مصری حکومت نے کہا ہے کہ قضیہ فلسطین پرغور کے لیے 8 ملکی اجلاس جلد ہی آئرلینڈ میں ہوگا۔
مصری وزیرخارجہ کے دورہ اسرائیل کی مذمت کا سلسلہ جاریمنگل-12-جولائی-2016مصر کے وزیرخارجہ سامح شکری کے گذشتہ اتوار کے روز دورہ اسرائیل پر فلسطینی حلقوں اور بیرون ملک تنظیموں کی جانب سے مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔ اردن کی پیشہ ور انجمنوں کی جانب سے ایک بیان میں سامح شکری کے دورہ اسرائیل اور بنجمن نیتن یاھو سے ملاقات کی شدید مذمت کی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام