اسرائیلی عدالت سےزخمی فلسطینی کو38 ماہ قید، جرمانہ کی سزاءہفتہ-30-ستمبر-2017اسرائیل کی سالم نامی فوجی عدالت کی جانب سے زخمی حالت میں گرفتار فلسطینی نوجوان کو 38 ماہ قید اور 5000 شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔