
اسرائیلی زندانوں میں فلسطینی بچوں کو بھوکا پیاسا رکھا جاتا ہے
ہفتہ-7-جنوری-2017
فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی تنظیموں کی طرف سے فراہم کردہ اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 2016ء کے دوران صہیونی فوج نے وسیع پیمانے پر فلسطینی شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا۔ اس دوران قابض فورسز نے 11 سے 17 سال کی عمر کے 1250 فلسطینی بچوں کو حراست میں لے کر جیلوں میں ڈالا گیا۔