سنہ 2016ء تاریخ کا گرم ترین سال!اتوار-24-جولائی-2016محکمہ موسمیات کے ماہرین نے کہا ہے کہ سال رواں[2016] کے پہلے چھ ماہ میں درجہ حرارت میں اضافے کے نئے ریکارڈ قائم ہوئے ہیں، جس بناء پر رواں سال کو تاریخ کا گرم ترین سال قرار دیا گیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام