پنج شنبه 01/می/2025

سائنس و ٹیکنالوجی

مایئکرو سافٹ،فیس بُک کا سمندرمیں6600 کلو میٹرکیبل بچھانے کا اعلان

عالمی شہرت یافتہ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ’ مائکرو سافٹ‘ اور سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائیٹ نے مشترکہ طور پر سمندر میں 6600 کلو میٹر کے علاقے پر انٹرنیٹ کیبل بچھانے کا اعلان کیا ہے۔

’فیس بک‘ کا ڈرون کے ذریعے انٹرنیٹ کا دوسرا تجربہ

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ’فیس بک‘ نے کہا ہے کہ اس نے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کا دوسرا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

خبردار! اسمارٹ فون یادشت کو متاثر کرسکتا ہے

انفارمیشن ٹیکنالوجی کے انقلاب نے دنیا بھر میں اسمارٹ فون کے جنون میں بے تحاشا اضافہ کیا ہے۔ مگر ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ اسمارٹ فون کا غیرضروری اور بے ہنگم استعمال صارف کی قوت یاداشت اور حافظہ کو کمزور کرسکتا ہے۔

تاریخ کا سب سے بڑا سائبرحملہ،150 ممالک متاثر!

یورپ کی پولیس ایجنسی کا کہنا ہے کہ غیر معمولی پیمانے پر سائبر حملے نے دنیا کے مختلف اداروں کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں دنیا کے 150 ملکوں کے 2 لاکھ سے زاید کمپیوٹرسسٹم ہیک کیے گئے ہیں۔

ویب سائیٹ ہیک کریں اور 54 ہزار ڈالر انعام پائیں!

جرمنی میں ’محفوظ ڈیجیٹل لائسنس منیجمنٹ‘ پر کام کرنے والی ایک ویب سائیٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کا خفیہ نظام انتہائی محفوظ ہے اور کوئی ہیکر اس تک رسائی حاصل نہیں کرسکتا۔

براہ راست دماغ سے چلنے والے کمپیوٹر کی تیاری

سماجی رابطوں کی عالمی شہرت یافتہ ویب سائیٹ ’فیس بک‘ نے ایک ایسا کمپیوٹر سسٹم تیارکرنے پر غور شروع کیا ہے جسے براہ راست دماغ کے ذریعے آپریٹ کیاجاسکے گا۔

اسمارٹ فون کا بہ کثرت استعمال گردن اور کمر درد کاموجب!

امریکی ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ اسمارٹ کا بہ کثرت استعمال آپ کو گردن اور کمر درد کا مریض بنا سکتا ہے۔

ٹچ اسکرین کے ساتھ کھیلنے والے بچے نیند کی کمی کا شکار

آج کے دور میں اسمارٹ فون بچے بچے کے پاس موجود ہے اور بچے زیادہ انہماک کے ساتھ اسمارٹ فونز کو کھیل کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ اسمارٹ فون کے بچوں کے ہاں استعمال کے جہاں بہت سے اور نقصانات ہیں وہیں ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹچ اسکرین سے کھیلنے والے بچوں کی نیند میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔

صارفین ’یوٹیوب‘ پریومیہ ایک ارب گھنٹے کی ویڈیوز دیکھتے ہیں

ویڈیو شیرنگ کی مقبول ویب سائیٹ’یوٹیوب‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ یوٹیوب پر یومیہ ارب گھنٹے کی ویڈیوزدیکھی جاتی ہیں۔ دوسرے الفاظ میں ایک صارف کو اتنے مواد کو دیکھنے کے لیے ایک لاکھ سال کا عرصہ درکار ہوگا۔