
اشاروں کی زبان اور انگری سمجھنے والا گوریلا چل بسا
اتوار-24-جون-2018
آسٹریلیا کے چڑیا گھر میں دُنیا کا معمر ترین سماٹرا سے لایا ہوا آرنگٹن یا بن مانس باسٹھ سال کی عمر کو پہنچ کر مر گیا ہے۔ اس کی خصوصیات میں انگریزی زبان کے 2000 الفاظ سمجھنا اور اشاروں کی زبان میں انسانوں سے بات کرنا بھی شامل تھا۔