توت کے شربت کا روزانہ استعمال دماغی تقویت کا ذریعہ
جمعہ-10-مارچ-2017
برطانیہ میں کی گئی ایک طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ توت کے شربت کا روزانہ استعمال معمر افراد کے دماغ کو تقویت دینے،ان کی یاداشت برقرار رکھنے اور معرفت و ادراک میں مدد گار ثابت ہوتا ہے۔