‘سائلنٹ موڈ’ پرلگے موبائل فون کو ‘گوگل’ کی مدد سے کیسے تلاش کریں
بدھ-25-دسمبر-2019
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم اپنا موبائل فون کسی ضروری اور ناگزی وجہ کہ بنا پر 'سائلنٹ موڈ' میں رکھتے ہیں اور اس کے بعد بھول جاتے ہیں کہ وہ موبائل فون ہم نے کہا رکھا تھا۔ بسا اوقات خاموش موڈ میں لگا موبائل تلاش کرنے کے لیے پورے گھر کو چھاننا پڑتا ہے۔ رپورٹ پڑھنے کے بعد آپ کا موبائل فون سائلنٹ موڈ میں ہونے کے باوجود تلاش کرنا اتنا ہی اسان ہوجائے گا جتنا کہ عام حالت میں کال کرکے اس کی رنگ ٹون کی مدد سے اسے تلاش کرنا ہے۔