جمعه 15/نوامبر/2024

سائبر حملہ

سرکاری ویب سائٹس پر سائبر حملہ باضابطہ حکومت نے کیا تھا: اسرائیل

عبرانی ذرائع نے کہا ہے کہ سائبر حملہ جس نے اسرائیلی بینیٹ حکومت کی سرکاری ویب سائٹس کو مفلوج کر دیا گزشتہ پیر کو "ایک طاقتور ملک نے کیا۔ یہ کارروائی کسی ایک ہیکر نے نہیں اور نہ ہی یہ انفرادی کارروائی ہوسکتی ہے۔

نامعلوم ہیکروں کا اسرائیل کی سرکاری ویب سائٹس پر سائبر حملہ

کل سوموار کے روزاسرائیل نے اعلان کیا کہ اسے ایک سائبر حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے جس نے متعدد سرکاری ویب سائٹس کو متاثر کیا۔

اسرائیلی ٹیلی کام کمپنی پرکمپیوٹر ڈیٹا پرخوفناک سائبر حملہ

عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق انٹرنیٹ ہیکروں نے اسرائیلی ٹیلی کمیونیکیشن کی سب سے بڑی کمپنیوں کا تمام سیکیورٹی سسٹم توڑتے ہوئے کمپنی کا ڈیٹا چوری کرلیا لیا ہے۔

ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیل کا سائبر حملہ

اسرائیل کے پبلک ریڈیو نے انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ خفیہ ایجنسی موساد نے ایران کی نطنز میں واقع جوہری تنصیب پر سائبرحملہ کیا ہے۔

روسی ہیکروں کا امریکی سائبر کمپنی پر ‘کامیاب’ سائبر حملہ

امریکی اخبار "واشنگٹن پوسٹ" نے اطلاع دی ہے کہ روسی ہیکروں نے وائٹ ہاؤس اور محکمہ خارجہ سے متعلق اعداد و شمار چوری کرنے کے بعد امریکا میں کرونا کی ویکسین کے حوالے سے والی ایک تحقیق کی تفصیلات چوری کرنے کی کامیاب کوشش کی ہے۔

اسرائیل کا فوجی ریکارڈ پر حماس کا سائبر حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ

اسرائیل نے دعویٰ‌کیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے ہیکروں‌ نے غرب اردن میں فوج کے بارے میں‌معلومات کے حصول کے لیے سائبرحملہ کیا تھا تاہم اسے ناکام بنا دیا گیا۔

’حماس کے ہیکروں نے اسرائیلی فوجیوں کے مزید اکاؤنٹ ہیک کرلیے‘

اسرائیل کے عبرانی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماہرین اور ہیکروں کی طرف سے اسرائیلی فوجیوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی کا سلسلہ جاری ہے۔ ٹی وی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حماس کے ہیکروں کی جانب سے جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے چھ اسرائیلی فوجیوں کے اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کی گئی ہے۔

’شاباک‘ کا صہیونی ریاست پرسب سے بڑا ’سائبر‘ حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے صہیونی ریاست میں داخلی سلامتی کے ذمہ دار ادارے’شاباک‘ کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماہرین نے اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا’سائبرُ حملہ ناکام بنایا ہے۔