اسرائیلی وزارت دفاع کے سسٹمز کو ہیک کرلیا گیا: عبرانی اخبار
بدھ-10-اپریل-2024
ایک عبرانی اخبارنے کہا ہے کہ اسرائیلی وزارت دفاع کے سسٹمز کو ہیک کر لیا گیا ہے، جس سے "حساس معلومات" کے لیک ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
بدھ-10-اپریل-2024
ایک عبرانی اخبارنے کہا ہے کہ اسرائیلی وزارت دفاع کے سسٹمز کو ہیک کر لیا گیا ہے، جس سے "حساس معلومات" کے لیک ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
جمعہ-28-اپریل-2023
کل جمعرات کو مقبوضہ فلسطین کے شمال اور جنوب میں بڑے علاقوں سے بجلی منقطع کر دی گئی اور جن شہروں سے بجلی منقطع ہوئی ان میں تل ابیب، حیدرا، بتاح تکوا، رمت گان، ریشون لیزیون، ایکر، تبریاس اور دیگر شامل ہیں۔ شبہ ہے کہ سائبر حملے کے بعد بجلی کی بندش ہوئی۔
جمعرات-27-اپریل-2023
ہیکرز صیہونی غاصب حکومت کے سربراہ بنجمن نیتن یاہو کا فیس بک سائٹ پر صفحہ ہیک کرنے میں کامیاب ہو گئے۔
اتوار-23-اپریل-2023
کل ہفتے کے روزسوڈانی ہیکر گروپ نےدو اسرائیلی ویب سائٹس پر سائبر حملہ کیا۔ ایک الیکٹرسٹی کمپنی کی ویب سائٹ اور دوسری لد بین گوریون ہوائی اڈے کی ویب سائٹ ہے جس پر کامیاب سائبر حملے کیے گئے۔
منگل-18-اپریل-2023
اسرائیلی میڈیا نے کل سوموار کے روز اطلاع دی ہے کہ انڈونیشیا کے ہیکرز کے ایک گروپ نے متعدد اسرائیلی وزارتوں کی ویب سائٹس ہیک کیں اور ان کا ڈیٹا قبضے میں لے لیا اور اس کا کچھ حصہ شائع کیا۔
جمعہ-14-اپریل-2023
کل جمعہ کے روز ’یوم القدس‘ کے موقع پر متعدد اسرائیلی بینکوں کوسائبر حملوں کا نشانہ بنایا گیا، کیونکہ کچھ ویب سائٹس منہدم ہوگئیں اور ایک مدت کے لیے کام کرنا بند کردیا۔
جمعہ-23-ستمبر-2022
جمعرات کوعبرانی میڈیا نے انکشاف کیا ہےکہ 2021 میں اسرائیلی اہداف کے خلاف ایرانی سائبر حملوں میں 70 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
بدھ-10-اگست-2022
بنگلہ دیش کے ایک ہیکر گروپ جسے "پراسرار ٹیم بنگلہ دیش" کے نام سے جانا جاتا ہے نے وزارت زراعت کے "ولکانی" مرکز کی سائٹ کو ہیک کیا ہے۔
منگل-12-جولائی-2022
کل پیر کو عبرانی میڈیا نے بتایا کہ ایک سائبر گروپ "ہیکرز" نے اسرائیلی میونسپلٹی (تل ابیب) کی ویب سائٹ ہیک کر لی ہے۔
بدھ-15-جون-2022
منگل کوعبرانی میڈیا نے کہا ہے کہ "اسرائیلی" ویب سائٹس کو سائبر حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔ یہ سائبر حملے، "التاریہ ٹیم نامی ایک گروپ نے کیےجو عراق میں مقیم ہے"۔