
ہٹلر کی زیراستعمال اشیاء 6 لاکھ 78 ہزار ڈالر میں فروخت!
بدھ-22-جون-2016
جرمنی کے معروف ڈکٹیٹر ایڈوولف ہٹلرکے زیراستعمال رہنے والی اشیاء کو حال ہی میں ایک کھلی نیلامی میں پیش کیا گیا۔ ہٹلر کی اشیاء کی نیلامی پر مختلف حلقوں کی جانب سے سخت تنقید بھی کی جا رہی ہے تاہم ان کے استعمال میں رہنے والی چیزیں ارجنٹائن کے ایک گنمام دولت مند نے 6 لاکھ 78 ہزار ڈالر مالیت میں خرید کی ہیں۔