اسرائیلی فوج نے انہدامی کارروائی میں فلسطینی اسیر کا مکان مسمار کردیامنگل-3-مئی-2016اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں تازہ انہدامی کارروائی میں اسیرفلسطینی نوجوان زید عامرکا مکان مسمار کردیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام