نابلس میں اسرائیلی آبادکاروں نے زیتون کے درجنوں درخت کاٹ ڈالے
اتوار-31-مارچ-2019
اسرائیلی آبادکاروں کے ایک گروپ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں واقع نابلس کے بورين گاوں میں فلسطینیوں کے ملکیت زیتون کے درجنوں درخت اجاڑ دیے۔
اتوار-31-مارچ-2019
اسرائیلی آبادکاروں کے ایک گروپ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں واقع نابلس کے بورين گاوں میں فلسطینیوں کے ملکیت زیتون کے درجنوں درخت اجاڑ دیے۔
منگل-26-فروری-2019
قابض صہیونی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں فلسطینی شہریوں کے پھل دار باغات میں موجود سیکڑوں درخت کاٹ دالے۔
منگل-7-اگست-2018
انڈونیشیا کی وزارت تجارت نے فلسطین سے درآمد کیے جانے والے زیتون کےخوردنی تیل اور کھجوروں پر عاید کردی ٹیکس ختم کردیا ہے۔
پیر-7-نومبر-2016
قابض صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینی شہریوں پر آئے روز نئی پابندیاں عاید کر کے ان پر عرصہ حیات تنگ کرنے کی سازشیں کی جا رہی ہیں۔
بدھ-10-اگست-2016
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہرسلفیت میں اسکاکا کے مقام پر یہودی آباد کاروں نے بدھ کو علی الصباح فلسطینی شہریوں کے زیتون کے ایک باغ پرحملہ کرکے سیکڑوں پھل دار پودے جڑوں سے اکھاڑ پھینکے۔
پیر-9-مئی-2016
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر قلقیلیہ میں صہیونی فوج نے کفر قدوم کے مقام پر نام نہاد حفاظتی سڑک کی تعمیر کی آڑ میں مقامی فلسطینی شہریوں کے زیتون اور دیگر پھل دار پودوں کے باغات اجاڑنا شروع کر دیے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ’باغ اجاڑ مہم‘ کے دوران گذشتہ روز مشرقی قلقیلیہ میں فلسطینیوں کے دسیوں پھل دار پودے تلف کر دیے گئے۔